evil eye yani nazr e bad se hifazat ka best taweez Nade Ali hai .
iss tawwez ki barkat se ap ki jan , amla , aulad ayr ghar hameesha Allah ki hifazat me rehtay hain .
iss taweez ko apnay ghar mein zaroor rakhain .
Insha Allah ap aur ap ki aulad hameesha Allah ki hifazat me rahay ghay .
iss taweez ko arabi mein ap khud bhe tehreer kar saktay hain aur astana se bhe hasil kar saktay hain .
نظربد کسی بھی فرد کی جان لے سکتی ہے اور یہ حدیث مبارکہ سے ثابت ہے ۔ لہذا نظربد سے خود کی حفاظت اور اس سے ہمیشہ محفوظ رہنے کے لئے آپ نادعلی شریف کو خود تحریر کرکے اپنے پاس یا اپنے گھر میں ضرور رکھیں ۔ انشاء اللہ آپ کی جان ، اولاد ، گھر اور کاروبار ہمیشہ اللہ کی حفاظت میں رہیں گے ۔ نظربد اور اور نقش نادعلی شریف کی تفصیل حاصل کرنے لے لئے نیچے دئے گئے لنک کو ضرور وزٹ کر لیں ۔ taweez for evil eyeevil eye yani nazre bad se hifazat k beshumar wazaif hasil karne k liye site Naade Ali aur youtube channel Nad e Ali ko zaroor visit kr lain .
آپ نے دیکھا ہوگا کہ گھنٹوں تک برسنے والی بارش کے بعد چاہے جتنا بھی کیچڑ ہوجائے، لیکن جلد ہی راستے خود بخود خشک ہوجاتے ہیں۔ کسی بھی چیز کا یہ خودبخود ہونا آخر کیا ہے؟ یہ دراصل اللہ کی نشانیاں ہیں۔ یہ دراصل اللہ کا نظام ہے۔ Fight with life Hurdlesیاد رکھیں کہ زندگی کے بعض زخم، تکلیفیں اور چوٹیں اگرچہ بہت گہری ہوتی ہیں، لیکن زیادہ تر زخم خود ہی مندمل ہوجاتے ہیں۔
صدائے بلبل
پیارا پاکستان
وہ شمع کیا بجھےجسے روشن خدا کرے ؎
اللہ تعالیٰ نے ہمیں ارضِ پاکستان جیسی نعمت بہت دُعاؤں اور قربانیوں کے بعد عطا کی۔اس عرضِ پاک کو اللہ تعالیٰ نے تمام قدرتی نعمتوں سے مالامال کیا ہے ۔کون سی ایسی نعمت ہے جو ارضِ پاک میں نہیں ،ہر قسم کی دھاتیں ، معدنیات ،موسم،فصلیں،سر سبزو شاداب میدان،دُنیا کے خوبصورت،طویل اوربُلندپہاڑی سلسلےاس خطۂ پاک میں موجود ہیں ۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات قدرتی طور پر حسین ہیں حالانکہ ان علاقوں کی خوشحالی اور بہبود کے لئے حکومت کی طرف سے کوئی خاص گرانٹ مختص نہیں کی جاتی مگر پھر بھی ان کا حسن دیدنی ہے.اگر پاکستانیوں کو دیکھیں تو ان میں باصلاحیت افراد کی بھی کمی نہیں ۔پاکستان میں دُنیا کے بہترین سائنسدان ،انجینئر،مؤجد،فلسفی،سیاستدان،ہنر مند،دستکار،منتظمین موجود ہیں جنھوں نے دُنیا بھرمیں اپنے کا م کی وجہ سے اس ملک کا نام روشن کیا ۔اتنی باصلاحیت قوم کو کسی دوسری قوم کی پیروی کی کیا ضرورت ہے؟ تو پھر کیوں غیر ملکی انجینئرز کو کسی بھی اہم کام کے لئے بلایا جاتا ہے ۔کہا یہ جاتا ہے کہ پاکستان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ معدنی ذخائر تک رسائی حاصل ہو سکے۔یہ سب ہیلے بہانے ہیں ۔ صوبہ بلوچستان میں ایسی ہی سورتحال ہے۔کیونکہ وہاں کے قبائلی سردار اس خطے کو اپنی ملکیت سمجھتے ہوئے ان ذخائر پر قابض ہیں اور من مانی کاروایئاں کرکے ملک وقوم کی ترقی کی راہ میں حائل ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سونے کے تین بڑے ذخائر موجود ہی