shohar ko gulam banane ka wazifa karna na tu Islam اسلام mein jayz جائز hai or na hi aysay ایسے wazaif karna chahye چاہئے , Q k Islam iss kisam قسم k amal karne ki ijazat اجازت nahi deta .Lekin لیکن agr ap chahti چاہتی hain k ap ka shohar ap sy bhut mohabbat محبت karay or ap ky sath mukhlis مخلص rahay رہے tu ap ky liye surah muzammil سورہ مزمل ka 7 din ka wazifa bhut mujarrab مجرب hai.
es wazifa ko karne sy ap ka shohar ap ki bhut izzat عزت Karay gha aur ap ki har jayz جائز farmaish فرمائش bhe hameesha pora kare gha .


صدائے بلبل
پیارا پاکستان
وہ شمع کیا بجھےجسے روشن خدا کرے ؎
اللہ تعالیٰ نے ہمیں ارضِ پاکستان جیسی نعمت بہت دُعاؤں اور قربانیوں کے بعد عطا کی۔اس عرضِ پاک کو اللہ تعالیٰ نے تمام قدرتی نعمتوں سے مالامال کیا ہے ۔کون سی ایسی نعمت ہے جو ارضِ پاک میں نہیں ،ہر قسم کی دھاتیں ، معدنیات ،موسم،فصلیں،سر سبزو شاداب میدان،دُنیا کے خوبصورت،طویل اوربُلندپہاڑی سلسلےاس خطۂ پاک میں موجود ہیں ۔ پاکستان کے شمالی علاقہ جات قدرتی طور پر حسین ہیں حالانکہ ان علاقوں کی خوشحالی اور بہبود کے لئے حکومت کی طرف سے کوئی خاص گرانٹ مختص نہیں کی جاتی مگر پھر بھی ان کا حسن دیدنی ہے.اگر پاکستانیوں کو دیکھیں تو ان میں باصلاحیت افراد کی بھی کمی نہیں ۔پاکستان میں دُنیا کے بہترین سائنسدان ،انجینئر،مؤجد،فلسفی،سیاستدان،ہنر مند،دستکار،منتظمین موجود ہیں جنھوں نے دُنیا بھرمیں اپنے کا م کی وجہ سے اس ملک کا نام روشن کیا ۔اتنی باصلاحیت قوم کو کسی دوسری قوم کی پیروی کی کیا ضرورت ہے؟ تو پھر کیوں غیر ملکی انجینئرز کو کسی بھی اہم کام کے لئے بلایا جاتا ہے ۔کہا یہ جاتا ہے کہ پاکستان کے پاس اتنے وسائل نہیں کہ معدنی ذخائر تک رسائی حاصل ہو سکے۔یہ سب ہیلے بہانے ہیں ۔ صوبہ بلوچستان میں ایسی ہی سورتحال ہے۔کیونکہ وہاں کے قبائلی سردار اس خطے کو اپنی ملکیت سمجھتے ہوئے ان ذخائر پر قابض ہیں اور من مانی کاروایئاں کرکے ملک وقوم کی ترقی کی راہ میں حائل ہیں ۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سونے کے تین بڑے ذخائر موجود ہی





